Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی ٹی آئی کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا دھچکا، فواد کے بعد اسد عمر کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا دھچکا، فواد کے بعد اسد عمر کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا دھچکا، فواد کے بعد اسد عمر کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

اسد عمر تحریک انصاف سےعلیحدگی کا باقاعدہ اعلان کچھ دیربعدکریں گے: ذرائع— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اسد عمر تحریک انصاف سےعلیحدگی کا باقاعدہ اعلان کچھ دیربعدکریں گے۔

اسد عمر کو آج ہی اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ہے۔

اس سے قبل سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

Exit mobile version