Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دھابیجی ۔ آل پاکستان مری اتحاد کے سربراہ میر جہانگیر خان مری اور ضلعی صدر میر ملوک خان مری ، یوم تکریم شہداء پاکستان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

دھابیجی ۔ آل پاکستان مری اتحاد کے سربراہ میر جہانگیر خان مری اور ضلعی صدر میر ملوک خان مری ، یوم تکریم شہداء پاکستان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

ٹھٹھہ (نمائندہ)
فوج ہماری ریڈ لائن ، 9 مئ ہمیشہ سیاہ دن کی طرح منایا جائے گا ۔ میر جہانگیر خان مری جی ایچ کیو ، جناح ہال اور ہادگار شہداء کو جلانے والوں کو الٹا لٹکایا جائے ۔ میر ملوک خان مری
دھابیجی میں یوم تکریم شہداء پاکستان ریلی آل پاکستان مری اتحاد نے نکالی ، جو شہر کا گشت کرتے ہوئے دھابیجی پریس کلب پہنچی ، جہاں شرکاء سے رہنماؤں نے خطاب کیا

Exit mobile version