تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں سات سالہ فاطمہ کو بے دردی سے قتل 27

تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں سات سالہ فاطمہ کو بے دردی سے قتل

تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں سات سالہ فاطمہ کو بے دردی سے قتل

اسلام آباد

تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں سات سالہ فاطمہ کو بے دردی سے قتل

اصل قاتلوں کی گرفتاری کےلیے احتجاج پر تھانہ بہارہ کہو پولیس مقتولہ کے لواحقین سے کس انداز میں پیش آ رہی ہیں

پولیس افسران اپنی نااہلی چھپانے کےلیے صحافیوں کو گرفتار کروانے لگے

پولیس گردی عروج پر تھانہ بارہ کہو پولیس اور ایس ایچ او جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے بجائے کوریج کرنے والے سینئر صحافی نعیم منہاس کو گرفتار کرلیا

ان پر تشدد کیا گیا اور کپڑے پھاڑ کر حوالات میں بند کر دیا

اسلام آباد: بہارہ کہو جھگی سٹاپ پر مقتول ادن فاطمہ کے لواحقین کا احتجاج

لواحقین کا کہنا ہے کہ پولیس اصل مجرموں کو گرفتار کرنے کے بجائے ہمارے اپنے بچوں کو تھانے لا لا کر بند کر رہی ہے

لواحقین کا کہنا ہے کہ ہمارے گرفتار بے قصور بچوں کو فوری رہا کرے

پولیس کے اعلی افسران اپنی ناہلی چھپانے کےلیے بچی کے لواحقین کو احتجاج کرنے سے اپنے پولیس اہلکاروں سے رکوا رہے ہیں

پولیس اپنی جعلی کارکردگی دکھانے کےلیے بےگناہ افراد گرفتار کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں