مہمند ضلع میں دو مختلف واقعات میں گزشتہ دنوں جاں بحق ہونے والے یدایت اللہ اور نثار خان کی اچانک نوجوانی کی موت سے 9 کم سن بچے یتیم ہوگئے 42

مہمند ضلع میں دو مختلف واقعات میں گزشتہ دنوں جاں بحق ہونے والے یدایت اللہ اور نثار خان کی اچانک نوجوانی کی موت سے 9 کم سن بچے یتیم ہوگئے

مہمند ضلع میں دو مختلف واقعات میں گزشتہ دنوں جاں بحق ہونے والے یدایت اللہ اور نثار خان کی اچانک نوجوانی کی موت سے 9 کم سن بچے یتیم ہوگئے

ضلع مہمند۔( افضل صافی )مہمند ضلع میں دو مختلف واقعات میں گزشتہ دنوں جاں بحق ہونے والے یدایت اللہ اور نثار خان کی اچانک نوجوانی کی موت سے 9 کم سن بچے یتیم ہوگئے۔دونوں انتہائ غریب اور چنگچی ڈرائورتھے۔دونوں کیلئے جنازے کے دوران لوگوں نے چندہ اکٹھا کیا۔حکومت اور خیراتی اداروں اور مخیرحضرات سے یتیموں کیلئے امداد کی اپیل۔
ضلع مہمند کےتحصیل غلنئ سے تعلق رکھنے والے گاوں عنایت کور کے نوجوان ہدایت خان ولد ملک شیرین مرحوم اپنے گاوں میں بجلی ٹھیک کررہاتھا کہ اچانگ کرنٹ لگ گئ پشاور پہچنے کے بعد جاں بحق ہوگیا

وہ چنگچی کے ڈرائور تھے اور انتہائ غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔مرحوم ہدایت اللہ کے 6 کم سن بچے ہیں جن میں 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے ہیں جس میں ایک بچہ معزور بھی ہے۔دوسرے واقع میں نثار خان گاوں میا گان غلنی کے رہنے والے بھی چنگچی چلاتے وقت حادثے کا شکار ہوا اور پشاور ہسپتال میں تین دنوں تک زندہ رہے بعد میں زندگی کی بازی ہارگئے۔نثار خان بھی انتہائ غریب گھرانے سے تعلق رکتھا ہے

اور انکے 3 کم سن بچے ہیں جس میں 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں انکے لیئے بھی جنازے کے دوران چندہ اکٹھا کیا گیا ۔لیکن تاحال کسی حکومتی ادارے نے کسی قسم کا امداد نہیں کیا ہے۔علاقے کے عوام نے حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل کیا ہے کہ دونوں مرحومین کے یتیم بچوں کے ساتھ مناسب امداد کریں تاکہ یتیم اور کم عمربچوں کا گزارہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں