Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا

شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر ،حلیم عادل شیخ، عون عباسی، مراد سعید اور حماد اظہر مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہوں گے— فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔

تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنائی گئی 7 ممبران پر مبنی ٹیم انتخابات کے حوالے سے حکومت کے ساتھ لائحہ عمل طے کرے گی۔

شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر ،حلیم عادل شیخ، عون عباسی، مراد سعید اور حماد اظہر مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

https://www.youtube.com/watch?v=4HwHKLqZ3-I
Exit mobile version