عمران خان امریکی حمایت کے مگرمچھ کے آنسوبہارہا ہے،کیپٹن عاصم ملک
دبئی(بیورورپورٹ) معروف پاکستانی شخصیت اور ترجمان اوورسیزپاکستانیز کیپٹن(ر) عاصم ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ورکر پاکستان کے خلاف سازشیں بند کریں، ان کے نام نہاد لیڈر نے ہمیشہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے خلاف برائی اور برائی کی بات کی حتی کہ ان پر اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام بھی لگایا، ہر جگہ امریکی سازش کا نعرہ لگایا لیکن اب امریکی حمایت کے لیے مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے
عمران نیازی وہ گرگٹ ہے جو رنگ بدلتا ہے وہ اب بے نقاب ہوچکا ہے اور پاکستان سمیت پوری دنیا انکا بھیانک چہرہ دیکھ چکی ہے، کیپٹن(ر) عاصم ملک نے کہا کہ پاکستانی قوم نا پہلے اس کے بہکاوے میں آئی تھی اور نا آئیندہ آئے گی عمران خان کا جھوٹا بیانیہ مسترد ہوچکا ہے
https://www.youtube.com/watch?v=KwRqDF6eEK0&t=1s