Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔

آئل انڈسٹری ذرائع کے تخمینےکے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5  روپےکمی کا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈالرکی بڑھتی قدر کے سبب قیمتوں کو موجودہ سطح پر رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version