بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
بہاولپور: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
بہاولپور: تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم ملک نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ میری 80 سال عمر ہے او ر اب سمجھ نہیں آتا کہ کیا کروں، اس لیے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرتا ہوں۔
فاروق اعظم ملک 2018 کے انتخابات میں این اے 170 بہاولپور 1 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔