حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہ 20

حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہ

حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہ

حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم محترم ہیں اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

کراچی میں میڈیا ست گفتگو میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھاکہ کراچی کا میئرپیپلزپارٹی کا حق ہے، ہمارے 104 یوسی چیئرمین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی پر دباؤ نہیں ڈالا، کوئی خود سے فیصلہ کرے  گا تو احترام کریں گے، پی ٹی آئی کے بڑے بڑے لوگ خود پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا۔

https://www.youtube.com/watch?v=Yh6PDfJ95Ok

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں