بجٹ میں انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے ، ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونگے: خرم دستگیر 35

بجٹ میں انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے ، ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونگے: خرم دستگیر

بجٹ میں انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے ، ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونگے: خرم دستگیر

بجٹ میں انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے ، ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونگے: خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں نئے انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پروگرام کیپٹل ٹاک میں کہا کہ آئین کے مطابق انتخابات 10 نومبر سے آگے نہیں جانے چاہئیں، انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں دور ہورہی ہیں۔

پروگرام کیپٹل ٹاک میں تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جہانگیر ترین نئی پارٹی نہیں بنا سکتے اور نہ ہی کسی پارٹی کے سربراہ بن سکتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=NbuDiEU9sdA

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں