بجٹ میں انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے ، ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونگے: خرم دستگیر
بجٹ میں انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے ، ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونگے: خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں نئے انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔
پروگرام کیپٹل ٹاک میں تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جہانگیر ترین نئی پارٹی نہیں بنا سکتے اور نہ ہی کسی پارٹی کے سربراہ بن سکتے ہیں۔
‘
https://www.youtube.com/watch?v=NbuDiEU9sdA