29

سندھ میں بدامنی انتہا کو ہے ، معصوم بچیوں کو اغواء کرکے سندھ اور پاکستان کو بدنام کیا جارہا ہے ،صنعان خان قریشی

سندھ میں بدامنی انتہا کو ہے ، معصوم بچیوں کو اغواء کرکے سندھ اور پاکستان کو بدنام کیا جارہا ہے ،صنعان خان قریشی

ٹھٹھہ (امین فاروقی)
جسقم سربراہ صنعان خان قریشی نے کہا ہیکہ سندھ میں بدامنی انتہا کو ہے ، معصوم بچیوں کو اغواء کرکے سندھ اور پاکستان کو بدنام کیا جارہا ہے ، پریہ کماری کو 22 ماہ ہوگئے آج تک اسکا معلوم نہ ہوسکا کہ اسے زمین کھا گئ یا آسمان ؟ ریاستی ادارے معصوم بچی کی بازیابی میں کردار ادا کرے ، 15 جون کو بدامنی کیخلاف گوٹھکی میں دھرنا دیا جائے گا ،

سندھ دھرتی ہر اس کے لئے ہے ، جو اسے احترام کرتا ہے ، دھرتی حقوق کے لئے سبکو متحد ہونا ہوگا۔ اس موقع پر نظام جوکیو ، نعمان پہنور و دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں