تحصیل خویزی میں اپنے ائینی قانونی بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کیا
ضلع مھمند ( افضل صافی سے)تحصیل خویزی میں اپنے ائینی قانونی بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کیا , گورسل روڈ کو ہر قسم ٹرgیفک کے لئے بند کیا ، احتجاج میں بچوں بزرگوں اور مختلف مکتبہ فکر افراد نے شرکت کی ،
مطالبہ تھا کہ خوئزی بائزی کو بجلی اور انٹرنیٹ سہولت فراہم کی جائے ،
سالوں سے تباہ حال روڈ پر جلد از جلد کام شروع کیا جائے
اخر میں انتظامیہ پولیس افسران اور کمانڈنٹ مہمند رائفل صاحب نے مسائل کے حل کے لئے ہر قسم تعاون کا اعادہ کیا اور احتجاج کو پر امن طریقے سے منتشر کیا ۔