41

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی سے بچائو بارے آگاہی کا دن منایا گیا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی سے بچائو بارے آگاہی کا دن منایا گیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی)

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی سے بچائو بارے آگاہی کا دن منایا گیا
ضلعی انتظامیہ کی زیر سرپرستی اور محکمہ صحت کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی سیمینار
سیمینار میں مختلف سرکاری محکموں کےافسران اور ملازمین کی شرکت۔
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو مہمان خصوصی تھے
ڈی ایچ او فضل الرحمان، ڈی او پاپولیشن محمد راشد، انٹامالوجسٹ شیر افغن اور ڈاکٹر آبرارکے انسداد ڈینگی بارے مختلف موضوعات پر لیکچرز
مقررین کی طرف سے مہلک ڈینگی مچھر کے بخار کی علامات، بچاؤ اور علاج بارے اگاہی۔
ڈینگی علامات کی صورت میں گھریلو ٹوٹکے مت آزمائیں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ماہرین
محکمہ صحت سمیت سرکاری محکموں کے افسران اور ملازمین لوگوں کو موذی وائرس ڈینگی سے بچاؤ کیلئے آگاہی فراہم گریں، ڈپٹی کمشنر
سرویلینس ٹیمیں ذمہ داری کیساتھ ڈینگی کے خاتمہ میں کردار ادا کریں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
وسیم حامد سندھو
شہری انسداد ڈینگی مہم میں محکمہ صحت کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ ڈپٹی کمشنر
مچھروں کی افزائش کی بھرپور روک تھام کی جائے۔ وسیم حامد سندھو
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی قیادت میں انسداد ڈینگی آگاہی واک کا بھی انعقاد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں