42

نگران صوبائی وزیر صنعت وتجارت وتوانائی ایس ایم تنویرسے چیمبر آف کامرس و سمال انڈسٹیز خانیوال کے نمائندہ وفد کی ملاقات

نگران صوبائی وزیر صنعت وتجارت وتوانائی ایس ایم تنویرسے چیمبر آف کامرس و سمال انڈسٹیز خانیوال کے نمائندہ وفد کی ملاقات

خانیوال (سعید احمد بھٹی)
نگران صوبائی وزیر صنعت وتجارت وتوانائی ایس ایم تنویرسے چیمبر آف کامرس و سمال انڈسٹیز خانیوال کے نمائندہ وفد کی ملاقات
ملاقات میں نگران صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس و ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول بلال،ایم این اے افتتخار نذیر، کمشنر عامر خٹک ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو ، سابق ممبر پنجاب اسمبلی حاجی عطاء الرحمن بھی موجود
نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت نے چیمبر آف کامرس اور صنعتکاروں کے مسائل سنے
نگران صوبائی وزیر صنعت وتجارت کی طرف سے مسائل کے حل یقین دہانی.
سولر سسٹم کے ذریعے توانائی کے حصول کو فروغ دیا جائے گا، صوبائی وزیر صنعت وتجارت
صنعتی ترقی سے ہی معیشت مستحکم ہو گی.

نگران صوبائی وزیر صنعت وتجارت
صنعت کاروں اور تاجروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے . ایس ایم تنویر.
ٹیکسیشن کے حوالے سے صنعت کاروں اور تاجروں کو درپیش مسائل حل کئے جائیں گے. صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس و ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس بلال افضل
ٹیکسیشن کے نظام میں آسانیاں پیدا کی جائیگی. نگران صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس و ایکسائز ٹیکسیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں