Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی بیماری لمپی سکن دوبارہ پھیلنے لگی

مہمند کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی بیماری لمپی سکن دوبارہ پھیلنے لگی

مہمند کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی بیماری لمپی سکن دوبارہ پھیلنے لگی

مہمند کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی بیماری لمپی سکن دوبارہ پھیلنے لگی

مہمند ۔مہمند کے مختلف علاقوں میں جانوروں کی بیماری لمپی سکن دوبارہ پھیلنے لگی ۔عید الضحی کی امد کے موقع پر منڈیوں میں مختلف علاقوں سے انے والے جانوروں سے بیماری میں مذید اضافے کا خدشہ ہے ۔DG لاٸیو سٹاک عالم زیب خان اور AD مراد خان کی ہدایت پر تحصیل حلیمزی کوز گنداو داوت کور میں ڈاکٹر اختر علی نے جانوروں کو لمپی سکن کی ویکسین لگاٸے ۔ لمپی سکن سے متاثرہ جانوروں کی دودھ اور گوشت کے استعمال میں کوٸی ممانعت نہیں ڈاکٹر اختر علی کی میڈیا سے بات چیت

۔تفصیلات کے مطابق مہمند کے مختلف تحصیلوں میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی لمپی سکن بیماری پھیلنے لگی جس سے کثیر تعداد میں جانور متاثر ہو چکے ہیں ۔اج DG لاٸیو سٹاک ڈاکٹر عالم زیب اور AD مراد کی ہدایت پر ڈاکٹر اختر علی نے حلیمزی کے علاقہ داوت کور میں جانوروں کو لمپی سکن ویکسین لگاٸے اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ عید الاضحی کے موقع پر مال مویشیوں کی منڈیوں میں مختلف علاقوں سے انے والے جانوروں کی وجہ سے واٸرس ایک علاقے سے دوسرے میں منتقل ہوتا ہے جس سے بیماری میں اضافے کا خدشہ پایا جاتا ہے ۔انہوں نے کہ متاثرہ جانوروں کی دودھ اور گوشت کے استعمال میں کوٸی ممانعت نہیں ۔اور عوام یہ استعمال کر سکتے ہیں ۔

Exit mobile version