Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال ریاض عرف ریاضی رکشہ چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

خانیوال ریاض عرف ریاضی رکشہ چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

خانیوال ریاض عرف ریاضی رکشہ چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

خانیوال ریاض عرف ریاضی رکشہ چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

خانیوال (سعید احمد بھٹی)

خانیوال ریاض عرف ریاضی رکشہ چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

خانیوال : تھانہ سٹی کبیروالا پولیس کی کاروائی، رکشہ چور گینگ کے دو سرگرم رکن گرفتار

خانیوال : ملزمان کے قبضہ سے 07 موٹر سائیکل رکشے، 01 موٹرسائیکل اور 50 ہزار نقدی کل مالیتی 19 لاکھ روپے برآمد

خانیوال : گینگ کے سرغنہ ریاض عرف ریاضی نے اپنے ساتھی کے ہمراہ ایک چور گینگ تشکیل دے رکھا تھا

خانیوال : ملزمان نے سٹی کبیروالا سے 07 جبکہ سٹی خانیوال کی 03 وارداتوں کا انکشاف کیا

خانیوال : 1- ریاض عرف ریاضی ولد سلطان سکنہ قطعہ حبیب شاہ
2- عبدالخالق ولد غلام حیدر سکنہ کوڑے والی چونگی گرفتار

خانیوال : ملزمان نے دوران تفتیش ایک درجن وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے

خانیوال : ڈی پی او رانا عمر فاروق نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او شعبان خالد گورایہ اور انکی ٹیم کو شاباش دی

Exit mobile version