Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند پولیس کی کامیاب کروائی

مہمند پولیس کی کامیاب کروائی

مہمند پولیس کی کامیاب کروائی

مہمند پولیس کی کامیاب کروائی

مہمند پولیس کی کامیاب کروائی۔تھانہ غلنئ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران آسلحہ نمائش کے جرم میں ایک ملزم گرفتار۔ قبضہ سے ایک عدد پستول 30 بور، ایک فیکسڈ جارجر، بعمہ 3 عدد کارتوس بلا لائسنس برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او آپر سرکل تھانہ غلنئ محمد آیاز خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او محمد آیاز خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی آسلحہ نمائش کے جرم میں ایک ملزم شیراز ولد فیروز خان سکنہ قلعہ گئ صافی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضہ سے ایک عدد پستول 30 بور، ایک فیکسڈ جارجر بعمہ 3 عدد کارتوس بلا لائسنس برآمد کیا گیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ غلنئ میں مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید تفتیش جاری ہےٓ

Exit mobile version