مڑھ بلوچاں روڑ چوکی سکھیکی کا سب سے بڑا مسلئہ حل ہو گیا
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رائے اکرام اللہ سندھو کی نگرانی میں مہرسرفراز،سابقہ چیئرمین ناصر قیوم بھٹی اور رائے خرم،اور باؤ وزیر کی قیادت میں پانی کی نکاسی کو بہتر بنانے کیلئے نالے کا کام شروع کروا دیا گیا ہے رائے خرم،چوہدری ناصر قیوم اور مہرسرفراز کا کہنا تھا کہ یہ مسلئہ دو یا تین دن میں حل ہو جائے گا ہم دن رات عوام کی خدمت میں حاضر ہے عوام کی حدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔