Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سویڈن میں عالمی دہشتگردوں کی ناپاک جسارت اور توہین قرآنِ پاک کی گستاخی کے خلاف تحریکِ تحفظِ قرآن مارچ نکالا گیا

پنڈی بھٹیاں:(تحصیل رپورٹر/عامر شہزادانصاری سے)سویڈن میں عالمی دہشتگردوں کی ناپاک جسارت اور توہین قرآنِ پاک کی گستاخی کے خلاف تحریکِ تحفظِ قرآن مارچ نکالا گیا۔یہ مارچ تحریکِ لبیک پاکستان یوسی پی پی 71 کے زیرِاہتمام نکالا گیا۔مارچ کا آغاز بعداز نمازِ جمعہ نادرا آفس سکھیکی منڈی سے ہوتا ہوا مین چوک سکھیکی منڈی اختتام پزیر ہوا۔مارچ میں پیرسیدوسیم سجاد شاہ صاحب،ایڈوکیٹ حسن شیرڈار،علامہ مبشرحسین رضوی،علامہ محبوب عالم صاحب،نیوز رپورٹر عامر شہزادانصاری،عمران رضوی،اور دیگر مذہبی جماعتوں نے شرکت کی۔مارچ میں علمائے اکرام اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

علمائے اکرام کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سویڈن ہو یا فرنس کا کوئی کتا ہو اسکو لگام دینا ہمارے حکمرانوں کا کام ہے لیکن ہم کیا کرے ہمارے حکمران خود انکی ان کی جھولیوں میں جا بیٹھتے ہیں انکو ڈالر ملتے ہیں خدارا ہماری حکمرانوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ ان کتوں کو لگام دی جائے ورنہ آقا حضورﷺ کے غلام عمل میں آجائے گے۔مزید انکا کہنا تھا کہ حکمران بے شک پچھے ہٹ جائے ہمیں صرف اجازت دے دی جائے پھر ہم عملی طور پر ان کتوں کو بتائے کہ آقاﷺ کے غلام صرف باتیں نہیں کرتے

بلکہ قرآن پاک اور صاحبِ قرآن کی عظمت کیلئے اپنی جان تک بھی قربان کرنے والے ہیں یہ ان حکمرانوں کی طرح نہیں ہے جو تمہاری جھولیوں میں بیھٹتے ہیں میری بالاحکام سے پرزور اپیل ہے کہ سویڈن میں ہونے والے واقعہ کا نوٹس لے اور وزیرِخارجہ کو طلب کرے اور اس واقعہ کا نوٹس لے

Exit mobile version