آمدِ ماہِ محرم الحرام کے موقع پر ہمیں صبروتحمل، بردباری اور ایثار کا درس عام کرنا چاہئیے- محمد افتخار ایڈووکیٹ 51

آمدِ ماہِ محرم الحرام کے موقع پر ہمیں صبروتحمل، بردباری اور ایثار کا درس عام کرنا چاہئیے- محمد افتخار ایڈووکیٹ

آمدِ ماہِ محرم الحرام کے موقع پر ہمیں صبروتحمل، بردباری اور ایثار کا درس عام کرنا چاہئیے- محمد افتخار ایڈووکیٹ

شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ محمد طیب سے)

آمدِ ماہِ محرم الحرام کے موقع پر ہمیں صبروتحمل، بردباری اور ایثار کا درس عام کرنا چاہئیے– ان خیالات کا اظہار معروف قانون دان و سماجی شخصیت محمد افتخار ایڈووکیٹ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کیا- انہوں نے کہا کہ اس وقت اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت ہے- محمد افتخار ایڈووکیٹ کا دوران گفتگو یہ بھی کہنا تھا کہ عالم اسلام کو اسلام کے پیغامِ امن کے فروغ کو ترجیح دینی چاہئیے

اور اسوہ نبی مکرمؐ اور اسوہ اہلبیت اطہار کو اپنی زندگیوں پر عملی طور پر لاگو کرنا ہوگا تبھی ہمارا معاشرہ حقیقت میں اسلامی فلاحی معاشرہ کہلائے گا کیونکہ ہمارے دین اسلام نے ہمیں ہرحال میں امن کے ہرچار کا حکم دیا ہے اور اس کا عملی درس نبی مکرمؐ اور خانوادہ رسولؐ و اہلبیت اطہار کی حیاتِ مقدسہ سے ملتا ہے جو کہ ہمیں فوری طور پر اپنانے کی ضرورت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں