Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند تحصیل صافی قندھارومیں خالی گھرسےبچےکی لاش برامد

ضلع مہمند تحصیل صافی قندھارومیں خالی گھرسےبچےکی لاش برامد

ضلع مہمند تحصیل صافی قندھارومیں خالی گھرسےبچےکی لاش برامد۔بچےپرتشددکرکےچھری مارکرقتل کیاگیاھےقتل ھونےوالےبچےزوھیب ولد واصل خان کاعمراٹھ سال ھے۔

تفصیلات کےمطابق تحصیل صافی منصور کور میں بچے کے ڈیڈ باڈی ملی ھےجسےنامعلوم افراد نےچھریاں مارکر قتل کیاھے بچےکےلاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کی ہے۔ ۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچے کے گردے اپنے جگہ پر موجود ہیں بچے کو چھری کے وار سے قتل کیا گیا ہے

جو کہ چھری کو جائے وقوعہ سے برآمد کرلیا گیا ہے ۔ قتل گردہ نکالنے کے لیے نہیں کی گئی ہے وجہ قتل کوئی ذاتی عناد معلوم ہورہی ہے۔ عوام کا بچے سے گردے نکالنے کا شک درست نہیں ہے ۔ بچے کا باپ راولپنڈی میں محنت مزدوری کررہاہے ۔واقعے کا ہر پہلو کی تحقیقات جاری ہیں جو کہ بہت جلد ملزم کیفرِ کردار تک پہنچائے گے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد آیاز خان

Exit mobile version