Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے مشترکہ زیر اہتمام دوسرا سی ایم جی فورم شنگھائی میں منعقد ہوا

خصوصی رپورٹ

20 جولائی کو ، چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے مشترکہ زیر اہتمام دوسرا سی ایم جی فورم شنگھائی میں منعقد ہوا ، جس میں بین الاقوامی تنظیموں ، چینی اور غیر ملکی مین اسٹریم میڈیا ، چینی اور غیر ملکی تھنک ٹینکس ، ملٹی نیشنل انٹرپرائزز اور دیگر شعبوں کے 230 سے زائد نمائندوں نے آن لائن اور آف لائن طریقوں سے شرکت کی۔ چائنا میڈیا گروپ ، شنگھائی کے متعلقہ محکموں کے ذمہ دار افراد، اور چین میں موجود ، نیپال ، سلوواکیا ، ارجنٹائن ، کولمبیا ، سنگاپور ، اسرائیل ، ڈنمارک ، یوراگوئے اور نیوزی لینڈ کےسفارتکاروں نےافتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
شنگھائی میں سی پی سی کمیٹی کے سیکریٹری چن جی نینگ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ سمیت دیگر شخصیات نے فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم تقاریر کیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ اور شنگھائی کے میئر گونگ زنگ نے مشترکہ طور پر فورم کے منتظمین کی جانب سے اور روسی اخبار کے ڈائریکٹر پاویل نیگوٹسا اور ایشین براڈکاسٹنگ یونین کے سیکریٹری جنرل احمد ندیم نے مشترکہ طور پر دوسرے سی ایم جی فورم کا اقدام جاری کیا۔ اطلاعات کے مطابق فورم کے دوران

“بدلتی ہوئی صورتحال میں عالمی مواقع”، “چینی طرز کی جدیدیت کی اعلی معیار کی ترقی” اور “عالمی تبدیلیوں کے تحت میڈیا کی ذمہ داری” کے موضوعات پر تین ذیلی فورمز بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔

Exit mobile version