Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے نتائج الیکشن پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، واپس لیا جائے: رہنما ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ 

آصف کرمانی کا کہنا تھاکہ بجلی کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے سے مڈل کلاس اور غریب عوام کی مشکلات مزید بڑھ جائیں گے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم یہ اضافہ واپس لینے کا حکم دیں۔

ان کا کہنا تھاکہ بجلی قیمتوں میں اضافے پر شدید عوامی ردعمل پایا جا رہا ہے، اس کے نتائج آئندہ الیکشن پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=vg0Ww3gawsw&t=3s
Exit mobile version