اسلام گڑھ میں پانی کی نکاسی کرنے کے لیے نالے کے صفائی کرنے کے لیے بالکل تباہ کر کے کھلا چھوڑ دیا گیا 43

اسلام گڑھ میں پانی کی نکاسی کرنے کے لیے نالے کے صفائی کرنے کے لیے بالکل تباہ کر کے کھلا چھوڑ دیا گیا

اسلام گڑھ میں پانی کی نکاسی کرنے کے لیے نالے کے صفائی کرنے کے لیے بالکل تباہ کر کے کھلا چھوڑ دیا گیا

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی)محکمہ شاہرات کی نااہلی اسلام گڑھ میں پانی کی نکاسی کرنے کے لیے نالے کے صفائی کرنے کے لیے بالکل تباہ کر کے کھلا چھوڑ دیا گیا۔ روڈ اور لوگوں کی دوکانوں کو داو پر لگا کر کام ادھورا چھوڑ دیا گیا۔روڈ تباہ ہونا شروع۔دوکاندار شدید زہنی کرب کا شکار۔کئی ماہ سے واٹر فلڑیشن پلانٹ کا راستہ بند ہونے سے پلانٹ بند لوگ پانی کے لیے ترس گے۔کئی گاڑیاں نالے میں گرچکی ہیں۔BHU ہسپتال کی چار دیواری گر گئی

گیٹ گر گیا۔بارش سے تباہی بڑھنا شروع۔تفصیلات کے مطابق کئی سال اسلام گڑھ بازار میں پانی کی نکاسی کا مسلہ رہا پلائی موڑ جب بھی بارش ہوئی ندی نالے کا منظر پیش کرتا۔پانی نکالنے کے لیے کئی سال محکمہ شاہرات نے سوچ بچار کی اور کنکریٹ بنے نالے کی صفائی کروانے کے لیے ساہیڈوں کی دیواروں کو تباہ کر دیا گیا۔جس کے نتیجے میں دونوں ساہیڈوں سے سلاہیڈنگ ہونا شروع ہو گئی

واٹر فلٹریشن پلانٹ جس سے سینکڑوں لوگ پانی پینے کے لیے حاصل کرتے تھے پل توڑ کر راستہ ہی بند کر دیا گیاجو کئی ماہ سے بند ہے لوگ پانی کی سہولت کو ترس گے۔دوکانوں کو شدید نقصان ہونے کا اندیشہ سرکاری ہسپتال کی چار دیوری گیٹ تک گر گے۔روڈ ساہیڈ سے گرنا شروع ہے نیچے سے زمین نکل چکی کسی بھی وقت بڑا حادثہ ہو سکتا ہے

۔کئی گاڑیاں اسی وجہ سے نالے میں گر چکی ہیں۔تاجر برادری ٹرانپسوٹرز عوام علاقہ نے محکمہ شاہرات سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور نالے کو پختہ۔کیا۔جاے مزید نقصان سے بچایا جاے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں