افغانستان میں طالبان کے نئے حکم کے تحت ہزاروں بیوٹی پارلر آج سے مستقل بندکردیے گئے
افغانستان میں طالبان کے نئے حکم کے تحت ہزاروں بیوٹی پارلر آج سے مستقل بندکردیے گئے
افغانستان میں طالبان حکام کے نئے حکم کے تحت ہزاروں بیوٹی پارلر آج سے مستقل بندکردیے گئے۔
افغان ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا کہنا ہے کہ ہزاروں بیوٹی پارلرز کی بندش سے 60 ہزار افغان خواتین اپنی آمدنی سے محروم ہوجائیں گی۔
کابل میں گزشتہ ہفتے بیوٹی پارلر کی بندش کے خلاف خواتین نے مظاہرہ بھی کیا تھا جن پر طالبان حکام کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا تھا اور ہوائی فائرنگ کی گئی تھی۔
https://www.youtube.com/watch?v=vg0Ww3gawsw&t=3s