Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

قندہارو منصور کور میں پچھلے جمعے کو بے دودی سے قتل ہونے والے دس سالہ زوہیب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

قندہارو منصور کور میں پچھلے جمعے کو بے دودی سے قتل ہونے والے دس سالہ زوہیب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمند: قندہارو منصور کور میں پچھلے جمعے کو بے دودی سے قتل ہونے والے دس سالہ زوہیب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرے میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔مقررین

Exit mobile version