Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کے پی کے میں دہشت گردی پر عوام کا سوالیہ نشان

کے پی کے میں دہشت گردی پر عوام کا سوالیہ نشان

کے پی کے میں دہشت گردی پر عوام کا سوالیہ نشان ضلع نوشہرہ میں تھانہ پبی اور تھانہ جلوزئی مہاجر کے حدود میں اس کے علاوہ تیسرا تھانہ ارمڑپایان اور چوکی ارمڑپایان کے ساتھ رہنے والے خطرناک گروہ جس نے ان دو ضلعوں کے تھانوں کے حدود میں علاقائی مکینوں پر دہشت پہلا رکھا ہے

اور گئی ایف ائی ار او میں ملبوس ہے پولیس ابھی تک گرفتار کرنے میں قاصر ہےوزیر گھڑی سے تعلق رکھنے والے ۔انوارے۔ اضعرے۔ اسد .پسران جنت گل اور سبحان اللہ پسران زاہد عرف گل کے نام سے جانے جاتے جو کئی 302.324اور قبضہ گروپ بھتہ خوری تقریبا 25سے زائد کے ایف ائی اروں ملوث ہے اور کئی سالوںسے مفرور ہیں جس کو پولیس گرفتار کر نے سے بری طرح سے ناکام ہو چکی ہے اور انوارے۔

اضعر سبحان ا للہ نے کئی گاؤں جس میں ڈاگ بیسود ۔پبی ۔جلوزئی۔ارمڑپایان ۔علی بیگ ۔وزیرگھڑی ۔تاروجبہ۔ نبی بانڈہ ۔پشتون گھڑی ۔واپڈاٹاون۔ڈاگ اسماعیل خیل کے مضافات میں قائم گاؤں میں دہشت پہلا رکھا ہے اور پشاور۔ مردان۔ چارسدہ فاٹا کے علاقے تک کرائے کے قاتلوں تک سورس اس کا ہوتا ہے یہاں پر سوال انوار دشت گروہ کا نہیں بلکہ حال میں ہونے والے پولیس پہ دہشت گردی کا ہے جس میں کہیں محافظ پولیس شہید ہو گئے

۔اگر انوار۔ اضغر۔ سبحان اللہ جسے دشت گرد ہجرت پہ سرعام قتل کرنے ہجرتی عام ادمی کا قتل کرنے والا کیا یہ حال میں ہونے والے سانحہ حصہ نہیں لے سکتا۔ائی جی کے پی پولیس اگر علاقے میں امن برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ایسے لوگوں کا گرفتار کر کے اپنے کفیل کردار تک پہنچا دے اور تین تھانوں کے حدود میں رہنے والے عوام کو پرسکون زندگی کے ضمانت دے سکتے ہیں

Exit mobile version