عمران خان کو ایک عدالتی فیصلے کے نتیجے میں جلد بازی میں گرفتار ، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس واقعے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتی ہے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ٹوئٹر پر جاری بیان میں ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے کہا ،پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک عدالتی فیصلے کے نتیجے میں جلد بازی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے موقف کو سنے بغیر عجلت میں فیصلہ دینا پاکستان کے عدالتی فیصلوں پر ایک سوال کھڑا کررہا ہے
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک عدالتی فیصلے کے نتیجے میں جلد بازی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے موقف کو سنے بغیر عجلت میں فیصلہ دینا پاکستان کے عدالتی فیصلوں پر ایک سوال کھڑا کررہا ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس واقعے پر اپنے تحفظات کا اظہار…
— Human Rights Council of Pakistan (@HRCPakistan) August 5, 2023
۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس واقعے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتی ہے۔ ہم پاکستان کی اعلی عدلیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے میں قانون و انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے اور صاف شفاف قانونی ٹرائل کیا جائے۔