41

وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنےکی سمری پر دستخط کردیے۔

وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھیج دی۔ صدر آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرینگے۔ ان کے دستخط کرتے ہی اسمبلی ٹوٹ ہوجائے گی۔

صدر کے دستخط نہ ہونے کی صورت میں 48 گھنٹوں میں ازخود اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔

اسمبلی ٹوٹتے ہی کابینہ تحلیل ہوجائے گی اور نگران وزیراعظم کی تقرری تک وزیراعظم شہباز شریف عہدے پر برقرار رہیں گے۔

اسمبلی ٹوٹنے کی صورت میں آئین کے تحت 90 روز میں انتخابات کرانے ہوں گے۔

نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے 3 دن کا وقت ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=zK19y_QGrfk&t=15s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں