107

اسلام آباد پولیس RDU کی کاروائیاں

اسلام آباد پولیس RDU کی کاروائیاں

ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹر کر کے ملزمان سےمزیدتفتیش جاری
ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹر کر کے ملزمان سےمزیدتفتیش جاری

اسلام آباد ( بیوروچیف ) اسلام آباد تھانہ انڈسٹریل ایریا اور کراچی کمپنی کے علاقہ میں جرائم پیشہ/سماج دُشمن عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران گن پوائنٹ پر روڈ سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 03 کس ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل آلہ واردات پسٹل معہ ایمونیشن اور وارداتوں میں چھینے گئے 04 عدد قیمتی موبائل فونز اور نقدی 6,00,000 روپے برآمد

مُلزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کرکےمُلزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آبا درخسار مہدی کے احکامات کی روشنی میں DSPانوشی کیشن ( پراپرٹی کی ہدایت پرضلعاسلام آباد میں بڑھتی ہوئی روڈ سنچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کوٹریس کرنے کے لیے سدھیراحمد عباسی ASI ،فیصل عباس ASI اور جوانوں پرمشتمل RDU کیٹیم تشکیل دی ۔ RDU کی تشکیل کردہ ٹیم نے دن رات محنت کر کے پیشہ وارانہ صلاحتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹیکنیکل و ہیومن Resources کی بنیادوں پرسنچنگ کی

وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 03 کس ملزمان کو ٹریس و گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل ، آلہ وارداتپسٹل معہ ایمونیشن اور وارداتوں میں چھینے گئے 04 عددقیمتی موبائل فونز اورنقدی6,00,000 روپے برآمد ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹر کر کے ملزمان سےمزیدتفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں