49

پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری گرفتار

پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری گرفتار

خانیوال (سعید احمد بھٹی) پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری گرفتار

خانیوال : تھانہ سٹی میانچنوں پولیس نے معصوم رضا نامی شخص کو گرفتار کر لیا

خانیوال : ملزم نے پکار15 پر اپنے ساتھ 285000 کی ڈکیتی اور فائر سے ٹانگ زخمی ہونے کی جھوٹی اطلاع دی تھی

خانیوال : تھانہ سٹی میانچنوں پولیس موقع پر پہنچی, تحقیق کرنے پر کال جھوٹی ثابت ہوئی

خانیوال : معصوم رضا اور اسکا بھائی اعظم رضا سیل مین کا کام کرتے ہیں

خانیوال : معصوم رضا نے اپنے بھائی اعظم کی ٹانگ پر پسٹل سے فائر کرکے جھوٹا وقوعہ بنایا

خانیوال : پولیس نے بیکری مالک محمد سلیم کی مدعیت میں زیر دفعہ 394 ت پ سٹی میانچنوں مقدمہ درج کرلیا

خانیوال : ایمرجنسی ہیلپ لائن پر جھوٹی کالز لمحہ فکریہ ہے
ڈی پی او

خانیوال : شہریوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایمرجنسی میں ہیلپ لائن 15پر کال کرنی چاہیے
ڈی پی او

خانیوال : 15 پر بوگس کالز کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
ڈی پی او رانا عمر فاروق

ترجمان خانیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں