اسلام آباد تھانہ سنبل کے علاقے ایف 12 معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ 99

اسلام آباد تھانہ سنبل کے علاقے ایف 12 معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ

اسلام آباد تھانہ سنبل کے علاقے ایف 12 معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ

اسلام آباد تھانہ سنبل کے علاقے ایف 12 معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ

پولیس ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود سات سالہ معصوم کلی کے قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام

سات سالہ مظہر فاطمہ اپنی والدہ کیساتھ چنیوٹ سے نانا کے گھر آئی ہو تھی

ملزمان کی جانب سے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

ملزمان کی عدم گرفتاری پر ورثا اور اہل علاقہ کا احتجاج کا اعلان

ورثا نے کل بعد نماز جمعہ کے بعد سری نگر ہائی وے پر احتجاج کی کال دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں