چند دن میں چوری ڈکیتی کے 22 مقدمات درج موبائل سنیچر کے متاثرین کی درخواست ردی کی ٹوکری میں
اسلام آباد ( بیوروچیف )چند دن میں چوری ڈکیتی کے 22 مقدمات درج موبائل سنیچر کے متاثرین کی درخواست ردی کی ٹوکری میں
تھانہ نون کے ایریا میں چوروں اور ڈکیتوں نے اپنے ڈیرے جما لیے اس کے ساتھ ساتھ قبضہ مافیا نے بھی اپنا مسکن بنا لیا ایس ایچ او تھانہ نون قبضہ مافیا سے ملی بھگت کر کے جھوٹی ایف ائی ار درج کرنے میں مصروف جبکہ عوام دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں لٹ رہے ہیں جبکہ ایس ایچ او صرف اپنے کار خاص کے ساتھ مل کر مال جمع کرنے میں مصروف جبکہ ذرائع کے مطابق جوا خانہ شراب خانہ منشیات فروشوں کباڑیوں پٹرول ایجنسیز گیس ایجنسیز غیر بس سٹینڈ سے منتھلیاں لینے کا انکشاف ہوا ہے
جبکہ چوروں ڈکیتوں کو اور دیگر جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی عوام دن کی روشنی میں بھی گھروں سے باہر نکلنے سے ڈرنے لگے
جبکہ دوسری طرف عوامی اور سماجی اور مقامی سیاسی حلقوں نے
احتجاج کے حوالے سے سوچنا شروع کر دیا ہے
میڈیا سروے کے مطابق تھانہ نون کا ایریا اس وقت
چوروں ڈکیتوں کے لیے بہترین ہم اجگاہ بن چکی ہے
مقامی عوام بالکل غیر محفوظ ہو چکی ہے
نہ تجربہ کار ایس ایچ او نے
مال پانی کے چکر میں اپنے ما تحت پولیس اہلکاروں
کو بلیک میل کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے باقاعدہ طور پر
ان سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے
کسی بھی درخواست اور ایف ائی ار کی صورت میں
متعلقہ انویسٹیگیشن افیسر سے
ایس ایچ او کی طرف سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے
ائی جی اسلام اباد اور ڈی ائی جی اپریشن اسلام اباد
سنجیدہ بااخلاق اور ایماندار افسر کو تھانہ نون میں تعینات کریں
انتہائی غیر ذمہ دار اور غیر سنجیدہ
اور نہ تجربہ کار ایس ایچ او کی وجہ سے عوام مکمل طور پر غیر محفوظ ہو چکی ہے