30

چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنرمیاں چنوں نے اچانک اراضی ریکارڈ سینٹرمیاں چنوں کا دورہ

چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنرمیاں چنوں نے اچانک اراضی ریکارڈ سینٹرمیاں چنوں کا دورہ

خانیوال/ میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنرمیاں چنوں نے اچانک اراضی ریکارڈ سینٹرمیاں چنوں کا دورہ کیا۔سٹاف کی حاضری اور صفائی کو جائزہ لیا۔ ساتھ موقع پر لینڈ ریکارڈ آفیسر اورسروس سینٹر انچارج بھی موجود تھے

۔سائلین سے سروس ڈیلیوری کے بارے دریافت کیا۔اس موقع پر ہدایات جاری کیں کہ تمام آنے والی سائلین کے مسائل کو فوری طور پر حل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں