Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔اسلام آباد میں کسی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔اسلام آباد میں کسی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد

اسلام آباد ( بیوروچیف )اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔اسلام آباد میں کسی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہے۔قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔شہری کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کے متعلق پکار 15 پر اطلاع دیں۔

Exit mobile version