Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سیاحتی وتاریخی مقام شاردا دنیا میں اپنی حیثیت رکھتی ہےنیلم کو سیاحت کے فروغ کے لیے کردار ادا کریں ، سردار محمد اسرائیل قاضی

سیاحتی وتاریخی مقام شاردا دنیا میں اپنی حیثیت رکھتی ہےنیلم کو سیاحت کے فروغ کے لیے کردار ادا کریں ، سردار محمد اسرائیل قاضی

شاردا (نماہندہ خصوصی)تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل وسابق معاون خصوصی ہمراہ وزیراعظم سردار محمد اسرائیل قاضی نے کہاہے کہ سیاحتی وتاریخی مقام شاردا دنیا میں اپنی حیثیت رکھتی ہے۔نیلم کو سیاحت کے فروغ کے لیے کردار ادا کریں گے۔ان خیالات کا اظہار سردار اسرایل قاضی نے کیا انہوں نے کہا کہ وادی نیلم آزاد کشمیر کا خوبصورت خطہ ہے اور شاردا دنیا میں اپنی ایک حثیت رکھتی ہے

۔ نیلم میں سیاحتی کے فروغ کیلئے فروغ کے لیے جدید طرز کے ہٹس بنا رہے ہیں جو شدید سردی اور برف باری میں بھی ضرورت کے مطابق درجہ رہے گا اور شدید کورے میں بھی پانی بند نہیں رہے یہ ہٹ سیاحتی مقام شاردا اورکیل سیری ما?ی ناردا کے بکل سامنے مین روڈ پر تعمیر کیافراط جارہا جس میں جدید سہولتیں ہوں گی

انھوں نے کہا کہ معیار کے مطابق چیزیں تیار نہیں ہیں اب بن رہیں انھوں نے کہا کہ میعار کے مطابق ٹیلی کمنکیشن سسٹم نہیں ہے انھوں نے کہا کہ جب مائی ناردا شاردا سے رتی گلی لنک بن جاہیں گے توسیاحت میں اضافہ ہوگا تو روزگار میں اضافہ ہو گا جس روز گا رہ میں اضافہ ہو گا۔

Exit mobile version