Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایشیاکپ سکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی طلبی کیلئے وفاق کو سمری بھجوادی

ایشیاکپ سکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی طلبی کیلئے وفاق کو سمری بھجوادی

ایشیاکپ سکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی طلبی کیلئے وفاق کو سمری بھجوادی

ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے نگران پنجاب حکومت نے فوج  اور  رینجرز کی طلبی کے لیے وفاق کو  سمری  بھجوادی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج  اور  رینجرز کی طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد فوج  اور  رینجرز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپردکی جائیں گی۔

یاد رہےکہ ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے، پاکستان اور سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان اور  نیپال کےدرمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائےگا۔

https://www.youtube.com/watch?v=QiosCEWnDA0
Exit mobile version