Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن میاں نوید اشرف کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کارواٸیاں

ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن میاں نوید اشرف کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کارواٸیاں

شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ محمد طیب سے)ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن میاں نوید اشرف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارواٸیاں کرتے ہوٸے 8 بدنامِ زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا, گرفتار منشیات فروشوں کے قبضہ سے 14 کلو سے زاٸد چرس برآمد, گرفتار ملزمان میں قمر شاہ, ضیاءالرحمن’, سرور ودیگر ملزمان شامل ہیں- اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن

میاں نوید اشرف کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور یہ منشیات نوجوان نسل کو تباہی کی جانب دھکیل رہی ہے جس حوالے سے علاقہ میں کریک ڈاون جاری ہے اور ان منشیات فروشی جیسے گھناونے کاروبار کا ارتکاب کرنے والے عناصر کا جڑ سے خاتمہ کرنا میری اولین ترجیح ہے

Exit mobile version