33

عمران کو عارضی ریلیف ملا، سزا اور نااہلی برقرار ہے: سابق وزیر قانون

عمران کو عارضی ریلیف ملا، سزا اور نااہلی برقرار ہے: سابق وزیر قانون

عمران کو عارضی ریلیف ملا، سزا اور نااہلی برقرار ہے: سابق وزیر قانون

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کو عارضی ریلیف قرار دے دیا۔

جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مختصر فیصلے پر مٹھائیاں تقسیم نہیں کرنی چاہئیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا بھی اپنی جگہ برقرار ہے اور نا اہلی بھی۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مٹھائی کھانے میں جلدبازی نہ کریں، ا بھی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔

https://www.youtube.com/watch?v=eqrGS6xCI3Q&t=4s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں