پیپلز پارٹی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا فیصلہ
لاہور: پیپلزپارٹی لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دیگر علاقوں میں بھی مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔