Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

ضلعی انتظامیہ نے دود اور دہی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ کیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دودھ کی نئی سرکاری قیمت 160 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دہی کے نئے سرکاری نرخ میں 15 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا جس کے بعد دہی کی نئی سرکاری قیمت 180 روپے کلو ہوگی۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں دودھ اور دودھ پہلے ہی 180 سے 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=eRT-lZ7KbPM&t=1s
Exit mobile version