Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پشاور میں بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے

پشاور میں بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے

پشاور میں بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے

حکومت بجلی کے بھاری بلوں کے ذریعے ہمیں چوری پر مجبور کررہی ہے، مظاہرین— فوٹو: اسکرین گریب 

پشاور میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے۔

پشاور کے دلزاک روڈ پر خواجہ سراؤں نے بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بجلی کے بلز اٹھا رکھے تھے اور واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے پہلے سے ہی ہمارا جینا محال کردیا، اب وہیں رہی سہی کسر بجلی بلوں میں ناروا ٹیکسوں نے پوری کردی۔

خواجہ سراؤں نے کہا کہ ایک پنکھے اور بلب کا ایک لاکھ سے زیادہ کا بل آیا ہے جو برادشت سے باہر ہے، حکومت بجلی کے بھاری بلوں کے ذریعے ہمیں چوری پر مجبور کررہی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=eqrGS6xCI3Q&t=4s
Exit mobile version