41

ککس بیک کا الزام، نیب نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

ککس بیک کا الزام، نیب نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

ککس بیک کا الزام، نیب نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا۔

نیب ذرائع کے مطابق محمدخان بھٹی کو نیب لاہور کی ٹیم نے گوجرانوالا سے گرفتار کیا۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدخان بھٹی پر ایک ارب روپے سے زائد رقم بطورککس بیک لینے کا الزام ہے، انہیں کل نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

محمد خان بھٹی سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے  پرنسپل سیکرٹری بھی رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں