بہاولپور میں گزشتہ روز بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے
بہاولپور میں گزشتہ روز بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے
بہاولپور میں گزشتہ روز بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 دم توڑ گئے۔
انہوں نے کہا کہ دو بچےانتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں اور انکیوبیٹر میں زیرعلاج بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز عباسی اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچے پیدا ہوئے تھے۔
https://www.youtube.com/watch?v=eWQr88UnXqA