47

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنےکی تجویز

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنےکی تجویز

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنےکی تجویز

اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنےکی تجویز پیش کردی۔

ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویزپریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے اور  تجویز پر عمل درآمد کیلئے تمام چیمبرز آف فیڈریشن اور تاجر تنظیموں سے مشاورت شروع کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اس تجویز پر چاروں صوبائی حکومتوں کو عمل کرنے کا کہا جائے گا جبکہ بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے قانون سازی کا مسودہ تیارکیا جارہا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=fsZcbxWBBAw

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں