36

2017کا تسلسل رہتا تو جی 20کا اجلاس بھارت کے بجائے پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

2017کا تسلسل رہتا تو جی 20کا اجلاس بھارت کے بجائے پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

2017کا تسلسل رہتا تو جی 20کا اجلاس بھارت کے بجائے پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد  اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ 2017 کا تسلسل رہتا تو  جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا۔

لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حسن نواز کے دفتر آمد کے موقع پر میڈیا سے مختصرگفتگو کی۔

اہلیہ کی برسی کے سوال پر سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ بھارت میں جی 20 کا اجلاس ہوا اور پاکستان اس میں شریک نہیں؟

اس سوال پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 کا یہ اجلاس پاکستان میں ہوتا۔

سابق وزیراعظم کا مزیدکہنا تھا کہ تسلسل رہتا توپاکستان جی 20 میں شامل ہوچکا ہوتا یا ہونے والا ہوتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں