نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف
نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے: شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہےکہ نئی مردم شماری کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی مشاورت کے بعد فیصلہ ہوا ہےکہ 21 اکتوبرکو نواز شریف پاکستان جائیں گے، پورا پاکستان نواز شریف کی واپسی کا منتظر ہے۔
]\
https://www.youtube.com/watch?v=gvMtZecN8wM