آزادکشمیر حکومت چک ہریام رٹھوعہ پل کی تکمیل کرکے عوام کے مسائل کے حل کے لیے تاریخ رقم کرے،راجہ توقیر نجیب
اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی )راجہ توقیر نجیب ایڈووکیٹ نے کہاکہ آزادکشمیر حکومت چک ہریام رٹھوعہ پل کی تکمیل کرکے عوام کے مسائل کے حل کے لیے تاریخ رقم کرے ۔دودیہایوں سے پل کی تعمیر نہ کرکے عوام کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے ۔آزادکشمیر حکومت کو چاہیے کہ خطہ کی تعمیر و ترقی کے لیے چک ہریام رٹھوعہ پل کی تکمیل ضروری ہے حکومت آزادکشمیر جلد ازجلد چک ہریام رٹھوعہ پل کو تعمیر کرکے عوام کو ریلیف پہنچائے
۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے چنار پریس کلب رجسٹرڈتحصیل اسلام گڑھ میرپور آزادکشمیر سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کیا راجہ توقیر نجیب ایڈووکیٹ نے کہاکہ رٹھوعہ چک ہریام پل متاثرین منگلاڈیم ،اسلام گڑھ کے باسیوں اور میرپور کے باسیوں کا دیرینہ مطالبہ ہے پل کی تعمیر کا مکمل نہ ہونا سمجھ سے باہر ہے انہوںنے کہاکہ آزادکشمیر حکومت چک ہریام رٹھوعہ پل کی تکمیل کرکے عوام کے مسائل کے حل کے لیے تاریخ رقم کرے
۔دودیہایوں سے پل کی تعمیر نہ کرکے عوام کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے ۔آزادکشمیر حکومت کو چاہیے کہ خطہ کی تعمیر و ترقی کے لیے چک ہریام رٹھوعہ پل کی تکمیل ضروری ہے حکومت آزادکشمیر جلد ازجلد چک ہریام رٹھوعہ پل کو تعمیر کرکے عوام کو ریلیف پہنچائے ۔