63

ضلع مہمند میں دو اکتوبر سے پولیوکا پانچ روزہ مہم شروع کیا جائگا جو کہ 5 اکتوبر تک جاری رہیگا

ضلع مہمند میں دو اکتوبر سے پولیوکا پانچ روزہ مہم شروع کیا جائگا جو کہ 5 اکتوبر تک جاری رہیگا

مہمند ضلع(افضل افی سے)
ضلع مہمند میں دو اکتوبر سے پولیوکا پانچ روزہ مہم شروع کیا جائگا جو کہ 5 اکتوبر تک جاری رہیگا۔جس میں 6 ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کو دو قسم کے وٹامن کیپسول بھی پلائے جائنگے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر مہمند رفیق حیات کے مطابق اس مہم میں 476 ٹوٹل ٹیم۔436 موبائل ۔28 فیکس اور16 ٹرانزٹ ٹیمیں بنائے گئے ہیں جوکہ ضلع مہمند میں ایک لاکھ۔18 ہزار 679 بچوں کو پولیو کے قطرے اور وٹامن کیپسول پلائے جائنگے۔DHO رفیق حیات کا کہنا ہے

کہ اس بار دو قسم کے وٹامن کیپسول بھی شامل کیا گیا ہے جسکا فائدہ ایک ہے ۔لیکن اس میں ایک قسم کا کیپسول 6 ماہ سے ایک سال کے بچوں کیلئے ہیں ۔جبکہ دوسرا قسم کیپسول ایک سال سے 5 سال تک عمر کے بچوں کیلئے ہے۔انہوں نےبتایا کہ اس سلسلے میں دو دن پولیوں ٹیموں کا ایک اور کمپین بھی کیا جارہاہے جس میں مختلف vc اور گاوں کے ازسرنو نشاندہی کرنا ہے جس میں ابتک کوئ تبدیلی ہوئ ہے

۔اس کے بعد نئے سروے کے مطابق کمپین کیا جائگا۔ڈاکٹر رفیق حیات کا کہنا تھا کہ ضلع مہمند میں پولیوکمپین میں کسی قسم کا رکاوٹ نہیں۔ہے اور علاقائ مشران۔علمائے کرام ۔میڈیا نمائندگان اور عوام مکمل تعاون کررہے ہیں۔انہوں نے عوام۔سے اپیل کی کہ اس مہم کو کامیاب کرنے کیلئے تعاون جاری رکھے تاکہ۔اس خطرناک مرض سے مکمل خاتمہ ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں